اردو زبان میں اس ویب سائٹ پر لکھنے کے لئے سافٹ وئیر

Version 1

    اردو زنان میں اپنی رائے کے اظہار کے لئے سادہ سوفٹ وئیر ڈائون لوڈ کریں اور اس میں اردو میں لکھ کر منتخب کریں اور رائٹ کلک سے کاپی کر کے مطلوبہ جگہ پر پیسٹ کر دیں.
    کسی مشکل کی صورت میں آپ مجھے ای میل کر سکتے ہیں.
    کامران ساقی