4 Replies Latest reply on May 10, 2011 8:45 PM by mkamransaqi

    اکیسوں صدی ٹؤلز میری زبان میں کیوں نہیں . تاکہ میں بھی تو سیکھ سکوں

      کیا ہم اپنی علاقائی زبانوں میں اکیسویں صدی کے ٹؤلز کا ترجمہ نہیں کر سکتے. تاکہ دنیا بھر کے معزز اساتزہ اکرام اسے اچھی طرح سمجھ اور اس پر عمل کر سکیں.

      تاکہ میں بھی اپنی کلاس میں پہتر نتایج کے لئے ٹیکنالوجی کا استعمال کر سکوں.

      اگر میں انگریزی سمجھ نہیں سکتا تو کیا میرا اور میری طالب علموں کا حق نہیں جدید ٹیکنالوجی پر